شب خوابی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رات کی پوشاک، رات کو سوتے وقت، پہننے کے کپڑے؛ رات کی نیند، استراحتِ شب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رات کی پوشاک، رات کو سوتے وقت، پہننے کے کپڑے؛ رات کی نیند، استراحتِ شب۔